آرٹیفیشل انٹیلیجنس نے پہلی بار جسمانی گیم میں انسانوں کو مات دے دی۔
جیسا کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس اس وقت ترقی کی منازل کو چھو رہی ہے اور اے ائی میں کافی پیش رفت ہو چکی ہے اے ائی نے ٹیکنالوجی
کی میدان میں وہ ترقی کی ہے کہ دنیا ششدر ہو کر رہ گئی ہے لہذا اے ائی ٹیکنالوجی کی ایک اور زبردست ایجاد کے بارے میں اج اپ کو اگاہ
کریں گے
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی یہ ایجاد
اے ائی کی یہ ایجاد کوئی مشینری نہیں بلکہ گیم ہے جیسا کہ اسے قبل بھی اے ائی نے بہت سی گیمز بھی ایجاد کی اور ان گیمز میں
انسانوں کو شکست دی تھی مثلا شطرنج اور مختلف بورڈ گیمز میں،مگر ان گیمز میں شکست انسانوں کے لیے کوئی حیران کن بات نہیں ہے کہ
اے ائی ٹیکنالوجی بہت سی باتوں میں اپنی مہارت کو ثابت کر چکی ہے
خاص طور پر تفصیلات کا تجزیہ کرنا یا کسی بھی ڈیٹا کے حوالے سے معلومات اکٹھی کرنا اسی طرح اے ائی کی مدد سے بہت سے رپورٹ
بھی تیار ہو چکے ہیں جو کہ مختلف کام سرانجام دے رہے ہیں حالانک کچھ ایسے روبوٹ بھی تیار ہوئے ہیں جو گھریلو کام کاج سے لے کر
فیکٹریوں اور بڑی بڑی کمپنیوں میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہ
مگر اج ہم جس آرٹیفیشل انٹیلیجنس روبوٹ کی بات کرنے جا رہے ہیں اس روبوٹ میں خالص انسانی صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہوئے گیم میں انسانوں کو
شکست دے دی یہ گیم خالصتا انسان انسانی صلاحیتوں پر مبنی روبوٹ کھیلتے ہیں سویزر لینڈ کی ایک یونیورسٹی ای ٹی ایچ زیورچ میں تیار
کیا گیا
یہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس روبوٹ لیبیرنتھ نامی گیم
یہ روبوٹ لیبیرنتھ نامی گیم کھیلنے کی مہارت رکھتا ہے اس گیم میں کئی انسانوں کو شکست بھی دے چکا ہے اس گیم کو کھیلنے کا
طریقہ کار یہ ہے کہ ایک ناب کے ذریعے چھوٹی سی گیند کو ایک سرے سے دوسرے سرے تک پہنچانا ہوتا ہے یہ ایک بہت ہی مشکل کام ہے
اور اس میں خاص ذہنی ٹیکنیک استعمال کرنے کی ضرورت پڑتی ہے
ذہنی ہم اہنگی ہونا بہت ضروری ہے جو کہ خاص صلاحیت ہے جسے صرف اور صرف انسان ہی استعمال کر سکتے ہیں
سائبر رنر نامی
ایک روبوٹ نے ایک اصلی انسان کی طرح اس گیم کو کھیلا اور جیتا بھی۔اس رپورٹ کا ڈیزائن کچھ یوں ہے کہ اس رپورٹ میں دو موٹرز ہیں
یعنی اس کے دو ہاتھ ایک کیمرہ ہے یعنی اس کی انکھیں اور ایک کمپیوٹر جو کہ اس روبوٹ کا دماغ ہے یہ ریموٹ ان تینوں اعضاء کو
استعمال کرتے ہوئے بالکل اصلی انسان کی طرح اس گیم کو کھیلتا ہے اس روبوٹ کو مشق کروانے والے کا کہنا ہے کہ اس نے پہلے عام
انسانوں کی طرح اس گیم کو سیکھا اور پھر گیم کھیلنے کے دوران اے ائی ٹیکنالوجی سے مدد لے کر اس گیم کو مختلف ٹیکنیکس کے ساتھ
سرانجام دیا
یہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس روبوٹ پہلے گیم کا مشاہدہ کرتا ہے
گیم کھیلنے کے تمام مرحلے یاد رکھتا ہے اور پھر اپنے الگورتھم کے ذریعے اسے مکمل طور پر کھیلنے کی صلاحیت کو استعمال کرتا ہے
اس روبوٹ نے چھ اشاریہ چھ گھنٹے کی تربیت حاصل کی ہے اور ایک کھلاڑی جس نے 2022 میں اس گیم کو بہت اچھا کھیلا تھا اس کا
ریکارڈ توڑ دیا اس اشاریہ چھ گھنٹے کی تربیت حاصل کی ہے
ایک کھلاڑی جس نے 2022 میں اس گیم کو بہت اچھا کھیلا تھا اس کا مشہور کھلاڑی نے یہ گیم 15۔ 41 سیکنڈ میں مکمل کی تھی جبکہ اس
روبوٹ نے 14.48سیکنڈ میں مکمل کی ہے حیرت کی بات یہ ہے کہ اس روبوٹ نے گیم سیکھنے کے دوران شارٹ کٹس سیکھیں اور ان
شارٹ کارڈز کو اپنی جیت کے لیے استعمال کیا۔
اس روبوٹ کے حوالے سے ایک حقیقی مقالہ ایک ویب سائٹ پر شائع کیا گیا اور اب بہت یقین کی جانب سے پروجیکٹ کو اوپن سورس بنانے
کہ موثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔