آ سکر ایوارڈز
آ سکر ایوارڈز کے لیے شارٹ لسٹ فلموں کی فہرست سامنے آ گئی۔
دنیا بھر سے آ سکر کے لیے باضابط طور پر 92 فلمیں منتخب کی گئی تھیں جن میں سے 88 فلموں کو فہرست میں شامل رکھا گیا ہے۔
عرب نیوز کے مطابق
آ سکر ایوارڈز
عرب نیوز کے مطابق سعودی فلم ڈائریکٹر عبداللہ القرشی کا کہنا ہے کہ ہم امید رکھتے ہیں کہ اس بار،” الھامور” ح،ع، آ سکر کی شاٹ لسٹ
میں عرب شامل ہو گی۔
اس کے ساتھ ہی القرشی کا یہ بھی کہنا ہے
کہ یہ ساتویں فلم ہے جو آ سکر کے لیے شارٹ لسٹ کی گئی ہے۔
ان کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ اب ہم لاس اینجلس میں فلم کی اشتہار بازی اور سکریننگ کر رہے ہیں۔
اور اس مقصد کے لیے لندن بھی جا رہے ہیں۔ فلم الھامور،ح،ع کی کہانی غیر معمولی اور بین الاقوامی معیار کی ہے۔
جس کے باعث بین الاقوامی سطح پر لوگوں کو بہت پسند آ ئے گی۔
آ سکر ایوارڈز: یہ فلم 2000 کی دہائی میں
سعودی عرب کے شہر جدہ میں ایک سچی کہانی پر مبنی ہے جو کہ ایک سکیورٹی گارڈ کے متعلق ہے۔ جس کا نام حمد،، ہے اور وہ دھوکہ
دہی سے بہت امیر بن جاتا ہے۔
یہ سکیورٹی گارڈ اپنے پارٹنر کو مشکوک سرمایہ کاری کرنے کا مشورہ دیتا ہے اور اس کے پیسے چند منٹوں میں دگنا کرنے کا لالچ دیتا ہے۔
الھمور 21 دسمبر کو نیٹ فلیکس پر ریلیز ہوئی۔ سعودی عرب میں بے شمار مقبولیت حاصل کرنے کے بعد اسے مصر میں پہلی سعودی فلم
چلنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔
مصر کی فلم انڈسٹری دنیا کی بڑی انڈسٹری مانی جاتی ہے۔
یہ فلم ریاض اور جدہ میں 200 سے زیادہ لوکیشنز پر شوٹ کی گئی ہے۔ الھامور کی بڑی پروڈکشن کے ساتھ پہلی مرتبہ اداکار فہد القحطا
نے بہت اچھا کام کیا ہے۔
انہیں نہ صرف مقامی سطح پر بلکہ امریکہ میں بھی بہت پزیرائی ملی۔
فلم کے متعلق عبداللہ القرشی نے مزید کہا ہے کہ میں اس فلم کے متعلق بہت پر امید ہوں کیونکہ اب سعودی عرب کی فلم انڈسٹری میں
مقبولیت اور تفریح کا منظر نامہ ابھر کر سامنے آ رہا ہے
اور پہلے سے زیادہ مستحکم ہو رہا ہے۔۔ امید ہے کہ یہ فلم آ سکر ایوارڈز ضرور جیتے گی یا کم از کم شارٹ لسٹ ضرور ہو گی۔۔۔