رواں سال گوگل پر دوسرا مقبول ترین لفظ” تماشہ ایپ” رہا
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں گوگل سرچنگ میں رواں سال ٹیکنالوجی کا سب سے پہلا لفظ چیٹ جی پی ٹی رہا اور دوسرے نمبر پر ویڈیو
سکریننگ اور تفریحی پلیٹ فارم تماشہ ایپ رہا۔
ایکسپریس خبروں کے مطابق گوگل پر تجزیہ کے دوران سرچنگ کے لیے مختلف الفاظ سامنے ائے۔جن میں سب سے زیادہ مقبولیت انہی دو
الفاظ کو ملی جن میں نمبر ون چیٹ جی پی ٹی کا ہے اور نمبر دو تماشہ ایپ نے حاصل کیا۔
چیٹ جی پی ٹی کی سرچنگ کا مقصد پاکستانی صارفین کی ٹیکنالوجی میں دلچسپی کو ظاہر کرتا ہے یعنی کہ ٹیکنالوجی اپڈیٹ کے لیے
پاکستانی صارفین نے چیٹ جی پی ٹی کو زیادہ سرچ کیا
دوسرے نمبر پر تفریح حاصل کرنے کے لیے پاکستانی صارفین نے تماشہ ایپ کو سرفہرست رکھا اور سرچ کیا
گوگل پر سرچ کرنے کا یہ ٹرینڈ اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ پاکستانی عوام میں تماشہ ایپ بہت مقبول ترین لفظ رہا
اس ایپ سے کافی صارفین محظوظ ہوئے۔اس لائیو سٹریمنگ تماشہ ایپ پر فلمیں،ڈرامے براہ راست کھیل خبریں اور مختلف تفریحی چینل
موجود ہیں
اف تفریحی مواد کے ساتھ یہ ایپ اینڈرائڈ اور ائی او ایس پر دستیاب رہی۔
اس ایپ کا مقصد اپنے صارفین کو تفریحی ڈرامے فلمیں اور مختلف قسم کا مواد فراہم کرنا ہے ایپ تفریحی مواد فراہم کرنے کا ایک مکمل پلیٹ
فارم بن چکا ہے جس کی بے’تحاشہ گوگل سرچنگ سے اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ یہ پاکستانی صارفین کی ترجیحات میں شامل ہو چکا ہے
اور یہی نہیں اگر اس کی ریٹنگ کی بات کی جائے تو سال 2023 میں کرکٹ مقابلوں کے دوران اس ماہانہ فعال صارفین کی
تعداد 21.6 ملین تک پہنچ گئی تھی
یہ بھی واضح رہے کہ ڈیجیٹل صارفین کی یہ سب سے زیادہ تعداد ہے اس تعداد سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ ایپ کس طرح
سے گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی ایپ رہی اور صارفین نے اس کو کس قدر پسند کیا ہے
لہذا یہ کہا جا سکتا ہے کہ سال رواں 2000 23 میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی دوسرے نمبر پر جو ایپ رہی یقینا وہ تماشہ ایپ کے
سوا کوئی دوسری نہیں ہو سکتی۔