کرن جوہر سری دیوی, dailybolawam.com

کرن جوہر سری دیوی کے عشق میں حد جنون مبتلا

کرن جوہر سری دیوی کے عشق میں حد جنون مبتلا تھا

کرن جوہر کا کہنا ہے کہ اس کی سری دیوی سے پہلی ملاقات 1993 میں فوٹو شوٹ پر ہوئی اور وہ ان کا یادگار ترین دن تھا
فلم انڈسٹری کے معروف ڈائریکٹرکا کہنا ہے کہ وہ مشہور و معروف اداکارہ انجھانی سری دیوی کے ساتھ والہانہ محبت کرتا تھا
اور وہ کے عشق میں جنون کی حد تک مبتلا تھا اس کی دیوانہ وار محبت جنون میں بدل گئی تھی
اس بات کا ذکر کرن جوہر نے اپنے شو ‘ کافی ود کرن’ میں سری دیوی کی بیٹیوں خوشی اور جھانوی کے ساتھ باتوں میں کیا۔
اس کے علاوہ سری دیوی کے ساتھ اپنی ملاقاتوں کے احوال کا ذکر بھی کیا
ہدایت کار کرن جوہر نے جھانوی اور خوشی کے سامنے انکشاف کیا کہ ایک وقت تھا  میں تمہاری ماں کا پرستار تھا اور اس سے والہانہ محبت
کرتا تھا۔ میں سچ میں سری دیوی کے عشق میں شدت سے مبتلا تھا
کرن جوہر نے کہا کہ جب پہلی بار سری دیوی سے ملاقات کا موقع تھا تو میں بہت گھبرا رہا تھا۔ یہ 1993 کی بات تھی جب میں سری دیوی
کے ساتھ فوٹو شوٹ کے لیے گیا تھا

بھارتی فلم ڈائریکٹر کرن جوہر 

بھارتی فلم ڈائریکٹر کرن جوہرکا کہنا ہے کہ پہلی بار سری دیوی کو اپنا تعارف کرواتے ہوئے میں ہچکچا رہا تھا مجھے اس وقت سمجھ نہیں آ
رہی تھی کہ میں کیا الفاظ بول رہا ہوں اس وقت میرے والد صاحب نے سری دیوی سے میرا تعارف کروایا
 ایسا ہرگز نہیں تھا کہ وہ اس سے پہلے کسی اداکارہ سے نہ ملا ہو حقیقتاً وہ کئی نامور ہستیوں سے مل چکا تھا اور
کبھی بھی ایسی گھبراہٹ کا شکار نہیں ہوا تھا۔ کرن جوئی کو سری دیوی بہت خوب صورت لگ رہی تھی مگر وہ کہ نہیں پایا تھا
اپنا تبصرہ لکھیں