تیرہ ایپس پلے سٹور سے ہٹا دی
نقصان دہ وائرس کی وجہ سے تیرہ ایپس پلے سٹور ہٹانے سے کا فیصلہ لیا گیا۔
کیلیفورنیا: سکیورٹی کمپنی میکیفی کے ماہرین کی نے نقصان دہ وائرس کی نشاندہی کی جس کے باعث گوگل کمپنی نے تیرہ ایپس کو پلے
سٹور سے ہٹا دیا۔
ماہرین نے خبردار کیا
حملہ آ ور صارفین کی ڈیوائس کا پورا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیتے ہیں کہ ایپلیکیشن میں موجود وائرس اتنا خطرناک ہے کہ ڈیوائس میں ایپ
کے انسٹال ہونے کے بعد سائبراورصارف کی بہت ساری چیزوں تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں –
اور بہت سارے ہیکرز سارف کو مختلف قسم کے نقصان پہنچا سکتے ہیں مثلا ذاتی ڈیٹا لیک کرنا یا صارف کے بینک اکاؤنٹ کو ہیک کرنا
وغیرہ
تیرہ ایپس پلے سٹور
سب کام صارف کے نوٹس میں لائے بغیر بڑی رازداری سے کیا جا سکتا ہے یہ بگ ہیکرز کو سکرین پر چھپانے کی صلاحیت
بھی رکھتا ہے اس میں صارف یہ نہیں دیکھ سکتا کہ ہیکرز اس کے موبائل میں ایڈویئر انسٹال کر کے موبائل کی کارکردگی کو سست کر رہے
ہیں۔
ماہرین کی جانب سے کل 25 ایپلیکیشن میں اس وائرس کی نشاندہی کی گئی جس میں سے تیرہ ایپس پلے سٹور پر موجود ہیں اور لاکھوں
افراد ان ایپس کو روزانہ استعمال کرتے ہیں اور انسٹال کرتے ہیں یہ ایپ زیادہ تر ڈاؤن لوڈ کی جاتی ہیں برطانیہ امریکہ اور جرمنی میں ۔
وہ تیرہ ایپس درج ذیل ہیں۔
1. Essential horoscope for Android
2. 3-D skin editor for pe Minecraft
3. Logo Maker pro
4. Auto click repeater
5. Count easy calories calculator
6. Sounds volume extender
7. Lettre Link
8. Personal horoscope & number prediction
9. Step keeper, easy pedometers
10. Track ur sleep
11. Sound volume booster
12. Austrological navigate
13. Daily horoscope & tarot.