واٹس ایپ فائل شیئرنگ فیچر متعارف, dailybolawam.com

واٹس ایپ فائل شیئرنگ فیچر متعارف

واٹس ایپ فائل شیئرنگ فیچر متعارف

واٹس ایپ فائل شیئرنگ  ازمائش کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ ایک اور فائل شیئرنگ فیچر کی فراہمی کر رہا ہے جو کہ فائل شیئرنگ قریب قریب دو ڈیوائسز

کے درمیان سے کرے گا۔

اگر فائل شیئرنگ کی پرانی طریقہ کار پر بات کی جائے تو پرانے طریقے  دوطرح سے تھے جن میں ایک طریقہ ائی او ا ایس صارفین کا ہے۔

جس میں صارفین فائلوں کی منتقلی کے لیے ایئر ڈراپ کا استعمال کرتے ہیں اور دوسرا طریقہ اینڈرائڈ صارفین کا ہے جو کہ فائلوں کی منتقلی

کے لیے نیر بائی کوئک شئیر فیچر کا استعمال کرتے تھے یہ طریقہ کار بھی کامیاب اور موثر تھے مگر اپ واٹس ایپ کی جانب سے ایک نیا

طریقہ کار وضع کیا جانے والا ہے

واٹس ایپ بیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ اینڈرائڈ کے بیٹا ورژن میں مزید تحقیقات ہوئی تو ایک فائل شیئرنگ فیچر متعارف کروایا گیا اور

 ازمائش کے لیے پیش کر دیا گیا

جس کی سب سے مفید بات یہ ہے کہ یہ فاعل کو این ٹو اینڈ ان کرپٹڈ رکھتے ہوئے دوسرے موبائل تک منتقل کر دیتا ہے اس فیچر کی ایک اور

دلچسپ بات یہ ہے کہ ایک فیچر کو استعمال کرتے ہوئے فائل منتقل کرتے وقت کانٹیکٹ میں موجود ناموں کی یا فور نمبرز کی فہرست میں

غیر موجود افراد پر فائل بھیجنے والے کا نمبر ظاہر نہیں ہوتا اس طرح سارف کی سیکیورٹی اور پرائیویسی کا مکمل طور پر خیال رکھا جاتا

ہے۔

یہ فیچر ابھی تک ازمائش کے مرحلے میں ہے اور اس فیچر کا باقاعدہ اعلان کرنے کی طرف ابھی کوئی اشارہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی اس کی

تاریخ شیر کی گئی ہے کہ کب تک اس ٹیچر کو متعارف کروا دیا جائے گا ازمائشی کامیابی کے بعد ہی اس فیچر کا مکمل طور پر اعلان کیا

جائے گا۔

اس فیچر کے انے سے قبل بھی فائل شیئرنگ دونوں ڈیوائسز کے درمیان ممکن بنائی گئی تھی کیونکہ فائل شیئرنگ مختلف افس کے کاموں میں

بہت مددگار ثابت ہوتی ہے جیسا کہ اج کل زیادہ سے زیادہ کام ان لائن کیا جا رہا ہے اس لیے مختلف اداروں میں فائلوں کا تبادلہ بھی ہوتا رہتا

ہے اور یہ تبادلے بجائے پوری فائل اٹھانے کے ان لائن ہو جائیں تو کام میں زیادہ اسانی اور سکیورٹی رہتی ہے

امید کی جا رہی ہے کہ اس فیچر کے متعارف ہونے سے مختلف اداروں کو بہت سہولت فراہم ہوگی اور کہ یہ جانے والے کاموں میں تیزی ائے

گی اور نہایت ہی محفوظ طریقے سے فائلوں کا تبادلہ بھی ممکن ہو سکے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں