پاکستان کوشکست, dailybolawam.com

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کوشکست، سیریز نیوزی لینڈ کے نام

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کوشکست، سیریز نیوزی لینڈ کے نامآکلینڈ(نمائندہ ڈیلی بول عوام نیوز)پاکستان کوشکستپاکستان کوشکست: میزبان نیوزی لینڈ کے شہر ڈنیڈن کی یونیورسٹی آف اوٹاوہ کے اوول کرکٹ گراؤنڈ میں ہونے والے 5 میچوں کی ٹی ٹوئنٹیسیریز کے مزید پڑھیں

بھارت میں سینئر صحافیوں کی جاسوسی۔ 

بھارت میں سینئر صحافیوں کی جاسوسی۔ 

بھارت میں سینئر صحافیوں کی جاسوسی۔  سینئر صحافیوں کی جاسوسی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل اور امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی مشترکہ تحقیقات کے نتیجے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انڈین حکومت جاسوسی کے جدید مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ 9 ڈرافٹنگ مکمل, dailybolawam.com

پاکستان سپر لیگ 9 ڈرافٹنگ مکمل

پاکستان سپر لیگ 9 سیزن کیلئے ڈرافٹنگ مکملپاکستان سپر لیگ 9-      نواز، عامر،شرجیل حیدر، ، آصف، فخرزمان،اور دھانی بھی سلیکشن کیلیے دستیاب۔لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں سیزن کیلیے ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا جہاں تمام مزید پڑھیں

تماشہ ایپ, dailybolawam.com

تماشہ ایپ

رواں سال گوگل پر دوسرا مقبول ترین لفظ” تماشہ ایپ” رہا اسلامی جمہوریہ پاکستان میں گوگل سرچنگ میں رواں سال ٹیکنالوجی کا سب سے پہلا لفظ چیٹ جی پی ٹی رہا اور دوسرے نمبر پر ویڈیوسکریننگ اور تفریحی پلیٹ فارم مزید پڑھیں

بلوچستان۔ سائیکل ریس, dailybolawam.com

بلوچستان۔ سائیکل ریس کا انعقاد

بلوچستان: یوم قائدکے موقع پرسائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ریس کا انعقاد بلوچستان۔ سائیکل ریس  کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی بول عوام دسمبر2023ء) بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کی طرف سے قائداعظم محمدعلی جناح کی پیدائش کے موقع پہ سائیکل ریس کا مزید پڑھیں

_ موٹیویشنل اسپیکر وویک بندرا کے خلاف مقدمہ درج, dailybolawam.com

موٹیویشنل اسپیکر وویک بندرا کے خلاف مقدمہ درج

انڈیا کے موٹیویشنل اسپیکروویک بندرا کے خلاف مقدمہ درج نوئیڈا: بھارت کے بہت ہی مشہور موٹیویشنل اسپیکر وویک بندرا پر اپنی نئی نویلی دلہن پر تشدد کے جرم میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی میڈیا نے اس مزید پڑھیں