مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا ایک اعلی تیار کر لیا گیا ہے مینیسوٹا: سائنس دانوں نے ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک ایسا فیول سیل بنایا ہے جو مٹی سے لامحدود بجلی حاصل کر سکتا ہے امریکہ کی نارتھ ویسٹرن مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8 خبریں موجود ہیں
ڈیپ فیک ویڈیوز،سچن ٹنڈولکر بھی شکار بن گئے۔ڈیپ فیک ویڈیوز: 16جنوری 2024انڈیا(نمائندہ ڈیلی بول عوام نیوز) سابق بھارتی کپتان اور لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر بھی ڈیپ فیک ویڈیوز کا شکار بن گئےبھارت لیجنڈری کھلاڑی اور سابق کپتان سچن ٹنڈولکرسے قبل مزید پڑھیں
ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ۔ ٹی ٹونٹی سیریزآکلینڈ: (نمائندہ ڈیلی بول عوام نیوز) 12جنوری 2024ء پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی بطور ٹی مزید پڑھیں
(نمائندہ ڈیلی بول عوام 5جنوری 2024ء) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: اس سال ہونے والے آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا۔سال2024ء مزید پڑھیں
پشاور ہائی کورٹ نے تحریک اصاف انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل اور بلے کا نشان واپس کر دیا۔پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کی طرف سے انٹرا پارٹی انتخابات کو مزید پڑھیں
پہلےہی ٹیسٹ میچ کے بعد خرم شہزاد پسلی میں فریکچر کی وجہ سے سیریز سے باہر ھو گئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم پرتھ ٹیسٹ میچ کے ہیرو نوجوان فاسٹ بولر *خرم شہزاد* انجری کا شکار ہوکر آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز مزید پڑھیں
آ سمانی بجلی کی پیشنگوئی کر نے والا پہلا ڈیٹیکٹر پاکستان میں نصب کر دیا گیا ہے۔ آ سمانی بجلی/ پیشنگوئی: کراچی سمیت سندھ کے مختلف ضلعوں میں 6 لائٹنگ ڈیٹیکٹر نصب کیے جائیں گے۔ پاکستان کو 25 ڈیٹیکٹر چین مزید پڑھیں
سلمان بٹ کی بطور سلیکشن کنسلٹنٹ برطرفی میں ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کی مخالفت نے بہت ہی اہم کردار ادا کیا ھے۔جیسے ہی ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کو آسٹریلیا میں خبر ملی کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مزید پڑھیں