ڈیپ فیک ویڈیوز Sachin tendolkar, dailybolawam.com

ڈیپ فیک ویڈیوز،سچن ٹنڈولکر بھی شکار بن گئے۔

ڈیپ فیک ویڈیوز،سچن ٹنڈولکر بھی شکار بن گئے۔ڈیپ فیک ویڈیوز:  16جنوری 2024انڈیا(نمائندہ ڈیلی بول عوام نیوز) سابق بھارتی کپتان اور لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر بھی ڈیپ فیک ویڈیوز کا شکار بن گئےبھارت لیجنڈری کھلاڑی اور سابق کپتان سچن ٹنڈولکرسے قبل مزید پڑھیں

ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ۔

ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ آج نبرد آزما ہوں گے

ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ۔ ٹی ٹونٹی سیریزآکلینڈ: (نمائندہ ڈیلی بول عوام نیوز) 12جنوری 2024ء پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی بطور ٹی مزید پڑھیں

سال2023 پاکستان, dailybolawam.com

سال2023 پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی ایک نظر میں

سال2023 پاکستان کرکٹ کےاتار چڑھاؤسال2023 پاکستان میں بھی اپنے اختتام کی جانب رواں دواں ہے، یہ سال پاکستان کرکٹ کے لیے بہت زیادہ بہتر نہیں دہامگر پھر بھی ٹیم نے جو کارگردگی دکھائیہے اس پر اطمینان کا اظہار کیا جا مزید پڑھیں

رافیل نڈال, dailybolawam.com

سابق عالمی نمبر ون رافیل نڈال انجری کے باعث ایونٹ سے باہر

دنیائے ٹینس کے سابق عالمی نمبر ون رافیل نڈال آسٹریلین اوپن سے باہر ہوگئے۔آسٹریلیا(نمائندہ ڈیلی بول عوام 8جنوری2024ء)اسپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال کی برسبین انٹرنیشنل ایونٹ سے ایک سال بعد انٹرنیشنیل ٹینس میں واپسی ہوئی تھی لیکن کوارٹر فائنل مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ 9 ڈرافٹنگ مکمل, dailybolawam.com

پاکستان سپر لیگ 9 ڈرافٹنگ مکمل

پاکستان سپر لیگ 9 سیزن کیلئے ڈرافٹنگ مکملپاکستان سپر لیگ 9-      نواز، عامر،شرجیل حیدر، ، آصف، فخرزمان،اور دھانی بھی سلیکشن کیلیے دستیاب۔لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں سیزن کیلیے ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا جہاں تمام مزید پڑھیں