پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیم کی روانگی سے قبل راولپندی میں تربیتی سیشن کے دوران کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ مزید پڑھیں
world cup
اس کیٹا گری میں 1 خبریں موجود ہیں